Pages

Friday, 6 June 2014

ٹی وی اینکر اور چرواھا

ٹی وی اینکر اور رپورٹر حضرات جس طرح لوگوں کو فضول سوالات سے زچ کرتے ہیں، چرواھے نے اس کا بدلہ لے لیا
ٹی وی اینکر چرواھے سے
ٹی وی اینکر: آپ بکرے کو کیا کھلاتے ہیں
چرواھا: کالے کو یا سفید کو
؟
ٹی وی اینکر: سفید کو
چرواھا : گھاس
ٹی وی اینکر: اور کالے کو
چرواھا :اس کو بھی گھاس
ٹی وی اینکر: ان کو باندھتے کہاں ھو
چرواھا: کالے کو یا سفید کو
ٹی وی اینکر: سفید کو
چرواھا : بڑے کمرے میں
ٹی وی اینکر: اور کالے کو
چرواھا :اس کو بھی بڑے کمرے میں
ٹی وی اینکر: ان کو نہلاتے کیسے ہو
چرواھا: کالے کو یا سفید کو
ٹی وی اینکر: سفید کو
چرواھا : پانی سے
ٹی وی اینکر: اور کالے کو
چرواھا :اس کو بھی پانی سے
ٹی وی اینکر غصے سے ( منحوس آدمی جب دونوں کے ساتھ ایک جیسا کرتے ھو تو باربار مجھ سے پوچھتے کیوں ھو کہ کالے کو یا سفید کو؟
چرواھا: کیوں کہ سفید بکرا میرا ھے
ٹی وی اینکر: اور کالا
چرواھا : وه بھی میرا هے۔

No comments:

Post a Comment