ایک نوجــوان نے کــسی بـزرگ سے عــرض کیا کـہ "حضرت ! میں سکـون چاہـتا ھوں آپ مـجھے کـوئی طـریقہ بتا دیں.."
ان بـزرگ نے فـرمایا.. "پہلے تـو اپنے فـقرے میں سے "میں" نکال دو کــیونکہ یہ تکـبر کی عـلامت ھے اور اللہ کــو تکـبر پسـند نہیں ھے..
پھـر اپنے فـقرے سے "چاھـتا ھوں" نـکال دو کـیونکہ یہ نـفس کی خـواھش ہے اور نفس کـو خـواھش ھـلاکت کی طـرف لے جاتی ھے..
جـب اپنے فــقرے سے یہ دونـوں چـیزیں نکال دو گے تو بـاقی جو بچے گا وہ سکـون ھـوگا

No comments:
Post a Comment